31 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان کے محمد عباس اور بھارت کے ایشان کشن کی وکٹ کا...

پاکستان کے محمد عباس اور بھارت کے ایشان کشن کی وکٹ کا جشن منانے کی ویڈیو وائرل


اسکرین گریب

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس اور بھارت کے وکٹ کیپر بیٹر ایشان کشن کی وکٹ کا جشن منانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

محمد عباس اور ایشان کشن انگلینڈ کی کاؤنٹی ناٹنگھم شائر میں شامل ہیں۔

محمد عباس نے ایڈم لیتھ کو دوسرے روز پہلی اننگز کی پہلی گیند پر صفر پر آؤٹ کر دیا۔

محمد عباس کی گیند پر ایڈم لیتھ کا کیچ ایشان کشن نے لیا، آؤٹ کرنے کے بعد جشن کے دوران پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں نے ہاتھ ملایا اور ایک دوسرے کو گلے لگایا۔

پاکستان اور بھارت کے کرکٹر کی ویڈیو وائرل ہو گئی اور فینز اس میں دلچسپی لے رہے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات