30 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبھارت کے سابق لیفٹ آرم اسپنر دلیپ دوشی چل بسے

بھارت کے سابق لیفٹ آرم اسپنر دلیپ دوشی چل بسے


فائل فوٹو

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق لیفٹ آرم اسپنر دلیپ دوشی چل بسے۔

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق دلیپ دوشی دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔

دلیپ دوشی نے بھارت کے لیے 33 ٹیسٹ میچز میں 114 وکٹیں لیں۔

وہ 83-1982ء میں پاکستان کا دورہ کرنے والی ٹیم کا حصہ تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات