ایران کی جانب سے جنگ بندی کے 12 گھنٹے بعد اسرائیل جنگ بندی کرے گا، ٹرمپ
انہوں نے کہا کہ اب سے 24 گھنٹے بعد 12دن کی جنگ مکمل ختم ہوجائے گی، ہر فریق کی جنگ بندی کے دوران دوسرا فریق پرامن اور بااحترام رہے گا۔۔