36 C
Lahore
Tuesday, June 24, 2025
ہومتجارتی خبریںانٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے مہنگا

انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے مہنگا


کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 15پیسے اور اوپن مارکیٹ میں17پیسے تک بڑھ گئی، یورو کی قیمت میں 70 پیسے تک اور پاؤنڈ کی قیمت میں 33 پیسے تک کی کمی،فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پیر کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں15پیسے کے اضافے سے ڈالرکی قیمت خرید 283.75 روپے سے بڑھ کر 283.90 روپے اور قیمت فروخت 283.95 روپے سے بڑھ کر 284.10 روپے ہو گئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات