31 C
Lahore
Tuesday, June 24, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیل کا ایران کے 6 ایئر پورٹس پر ڈرون حملوں، 15 طیارے...

اسرائیل کا ایران کے 6 ایئر پورٹس پر ڈرون حملوں، 15 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ


 

فائل فوٹو۔

اسرائیل نے ایران کے مغربی، مشرقی اور وسطی علاقوں کے 6 ایئر پورٹس پر ڈرون حملوں کے دوران ایران کے 15 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ایران میں ڈرون حملے تہران، مہر آباد، مشہد اور دیزفل کے ایئر پورٹس پر کیے گئے۔ 

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ ڈرون حملے میں ایران کے ایف-15، لڑاکا طیاروں کو تباہ کیا گیا۔ 

اسرائیلی دعوے میں مزید کہا گیا ہے کہ ایران کے ایک ری فیولنگ جہاز اور ایک اے ایف-1 کوبرا ہیلی کاپٹر کو تباہ کیا گیا۔

ایرانی ایئر پورٹس پر حملوں میں رن ویز اور زیرِ زمین بنکرز بھی تباہ کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات