35 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںایرانی خاتون کراٹیکا ہیلینا غولامی اسرائیلی حملے میں جاں بحق

ایرانی خاتون کراٹیکا ہیلینا غولامی اسرائیلی حملے میں جاں بحق


کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایرانی صوبے لرستان سے تعلق رکھنے والی معروف کراٹے کھلاڑی ہیلینا غولامی حالیہ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق ہو گئیں۔ ایرانی کراٹے فیڈریشن نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ہیلینا غولامی نوجوانوں کے لیے رول ماڈل کے طور پر بھی جانی جاتی تھیں۔ ان کی شہادت پر ایران بھر میں سوگ کی فضا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات