28 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبین الاقوامی ایئر لائنز نے مشرق وسطیٰ میں فضائی روٹس تبدیل کردیے

بین الاقوامی ایئر لائنز نے مشرق وسطیٰ میں فضائی روٹس تبدیل کردیے


—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

ایران پر امریکی فضائی حملوں کے بعد بین الاقوامی ایئر لائنز نے مشرق وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان فضائی حدود کا استعمال ترک کرتے ہوئے فضائی روٹس تبدیل کردیے۔

عرب میڈیا کے مطابق معروف ویب سائٹ فلائٹ ریڈار نے بتایا ہے کہ ایران پر امریکی حملوں کی وجہ سے بین الاقوامی ایئر لائنز نے مشرق وسطیٰ میں اپنے فضائی روٹس تبدیل کر دیے ہیں۔ 

فلائٹ ریڈار نے بتایا ہے کہ ایئر لائنز ایران، عراق، شام اور اسرائیل کی فضائی حدود کا استعمال کرنے کے بجائے شمال کی جانب سے بحر کیسپین اور جنوب میں سعودی عرب اور مصر کی فضائی حدود کا استعمال کر رہی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات