28 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںمارنس لبوشین ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے ڈراپ

مارنس لبوشین ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے ڈراپ


کراچی (اسٹاف رپورٹر) آسٹریلوی بیٹسمین مارنس لبوشین کو ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے ڈراپ کر دیا گیا جبکہ اسٹیون اسمتھ انجری کے باعث ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ان کھلاڑیوں کی جگہ سیم کونسٹاس اور جوش انگلس کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔ جوش انگلس نے رواں برس کے شروع میں سری لنکا کے خلاف گال میں ڈیبیو پر سنچری بنائی تھی۔برج ٹاؤن بارباڈوس میں پہلا ٹیسٹ بدھ سے شروع ہوگا۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات