28 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومجرم و سزالاہور: 16 سالہ لڑکی سے رشتے ملزمان کی اجتماعی جنس زیادتی، 2...

لاہور: 16 سالہ لڑکی سے رشتے ملزمان کی اجتماعی جنس زیادتی، 2 افراد گرفتار


مانگا منڈی، 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی ذیادتی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق گرفتاریاں جدید ٹیکنالوجی اور موبائل فون لوکیشنز کی مدد سے کی گئیں۔

ملزم رفیق مسیح متاثرہ لڑکی ثناء کو ورغلا کر اپنے دوست نعیم کے گھر لے گیا۔

ملزمان نے باہم مل کر لڑکی سے ذیادتی کی اور موقع سے فرار ہو گئے تھے، ملزم رفیق اور متاثرہ لڑکی ثناء آپس میں رشتہ دار ہیں 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات