28 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومقومی خبریںہزارہ ایکسپریس وے پر مسافر وین الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق

ہزارہ ایکسپریس وے پر مسافر وین الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق


فوٹو فائل

ہزارہ ایکسپریس وے پر چنار کوٹ کے قریب مسافر وین الٹ گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثےمیں بچے اور خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

زخمیوں کو ڈی ایچ کیو بٹگرام اور ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد منتقل کردیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات