31 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیلی حملے میں ایرانی جوہری سائنسدان اہلیہ سمیت شہید

اسرائیلی حملے میں ایرانی جوہری سائنسدان اہلیہ سمیت شہید


— فائل فوٹو

اسرائیلی حملے میں ایرانی جوہری سائنسدان اہلیہ سمیت شہید ہو گئے۔

ایرانی میڈیا نے جوہری سائنسدان اسر طباطبائی قمشہ کی اسرائیلی حملے میں مارے جانے کی تصدیق کردی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تہران میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں ایرانی جوہری سائنسدان اہلیہ سمیت شہید ہوگئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 روز قبل تہران کے ایک اپارٹمنٹ پر ہونے والے ڈرون حملے میں ایرانی سائنسدان اور ان کی اہلیہ شہید ہوئے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات