33 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومقومی خبریںنشئی باپ کا بیٹیوں پر تشدد، ایک بچی جاں بحق، 2 زخمی

نشئی باپ کا بیٹیوں پر تشدد، ایک بچی جاں بحق، 2 زخمی


تصویر، جیو نیوز اسکرین گریب

گوجرانوالا میں نشئی باپ نے بیٹیوں پر ڈنڈوں سے تشدد کر ڈالا جس میں ایک بیٹی جاں بحق جبکہ دوسری زخمی ہوگئی۔

پولیس کے مطابق تشدد سے 7 سال کی بیٹی جاں بحق اور 2 بیٹیاں زخمی ہوئی۔

ملزم کمرے میں آئس کا نشہ کر رہا تھا کہ اس دوران بیٹیاں کمرے میں گئیں تو ملزم نے مارنا شروع کردیا۔

واقعے کے وقت بچیوں کی والدہ گھر پر موجود نہیں تھی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مزید تحقیقات شروع کردیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات