35 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسبالنکا کا کم بیک، ربا کینا کو شکست

سبالنکا کا کم بیک، ربا کینا کو شکست


برلن (جنگ نیوز) برلن اوپن ویمنز ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں عالمی نمبر ایک آرینا سبالنکا نے قازقستان کی ایلینا رباکینا کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ سبالنکا تیسرے سیٹ میں چار میچ پوائنٹس بچا کر بازی پلٹنے میں کامیاب رہیں۔ دیگر میچوں میں چیک ریپبلک کی مارکیٹا وونڈروسووا نے تیونس کی انس جابر جبکہ چین کی وانگ شن یو نے پاؤلا بادوسا کو زیر کیا، بادوسا انجری کے باعث ریٹائر ہو گئیں۔ سیمی فائنل میں سبالنکا کا سامنا وونڈروسووا سے ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات