35 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایران نے تل ابیب کے سائنس انسٹی ٹیوٹ کو ملبے کا ڈھیر...

ایران نے تل ابیب کے سائنس انسٹی ٹیوٹ کو ملبے کا ڈھیر بنادیا


وائیزمین انسٹی ٹیوٹ—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

ایران نے اسرائیلی حملوں میں اپنے سائنسدانوں کی شہادتوں کا بدلہ لیتے ہوئے اسرائیلی سائنس انسٹیٹیوٹ کو بھی ملبے کا ڈھیر بنادیا۔ 

ترک میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیلی حدود میں دور حملہ کرتے ہوئے اس کے سائنسی ادارے وائیزمین انسٹی ٹیوٹ کو نشانہ بنایا۔

وائیزمین انسٹی ٹیوٹ کا شمار اسرائیل کے بڑے اداروں میں ہوتا ہےجہاں کئی دہایوں سے سائنس کے مختلف شعبوں میں  تحقیق کا کام جاری ہے۔

سائنس انسٹیٹیوٹ کی اس تباہی کو اسرائیلی حکام جنگ میں اہم دھچکا قرار دے رہے ہیں۔

دوسری جانب اسرائیلی سائنس دان پروفیسر اورن شولڈینر نے اس تباہی کو اسرائیلی سائنسی تحقیق کے گوہر نایاب پر حملہ قرار دیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات