35 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںفائنل میں رسائی پر سابق اولمپئنز خوش

فائنل میں رسائی پر سابق اولمپئنز خوش


کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق ہاکی اولمپئنز اصلاح الدین، سمیع اللہ، حنیف خان ، حسن سردار ،قمر ضیاء نے امید ظاہر کی ہے کہ قومی ٹیم فائنل میں بھی کامیابی حاصل کرے گی، اصلاح الدین نے کہا کہ دفاعی پوزیشن پر توجہ دینا ہوگی، سمیع اللہ نے کہا کہ ٹیم کی کار کردگی اچھی دکھائی دے رہی ہے،امید ہے کہ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف اچھی پرفارمنس دے گی، حینف خان نے کہا کہ کھلاڑیوں کو جارحانہ کھیل پیش کرنا ہوگا، حسن سردار نے کہا کہ ٹیم سے جیت کی توقع ہے ،قمر ضیاء نے کہا کہ نیشنز کپ سے کھیل کو نئی زندگی ملی ہے ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات