37 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومقومی خبریںبیٹے نے تیز دھار آلے سے مبینہ طور پر باپ کو قتل...

بیٹے نے تیز دھار آلے سے مبینہ طور پر باپ کو قتل کردیا


—فائل فوٹو 

پشاور میں بیٹے نے تیز دھار آلے سے مبینہ طور پر باپ کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق باپ کو قتل کرنے والا ملزم موقع واردات سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق بیٹے نے ماں پر تشدد کرنے کے سبب باپ پر چُھرے سے وار کیے۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات