31 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایران میں چین کے فوجی لحاظ سے شامل ہونے کے کوئی آثار...

ایران میں چین کے فوجی لحاظ سے شامل ہونے کے کوئی آثار نہیں، ترجمان وائٹ ہائوس


ترجمان وائٹ ہائوس کیرولین لیویٹ(فائل فوٹو)۔

وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا ہے کہ ایران میں چین کے فوجی لحاظ سے شامل ہونے کے کوئی آثار نہیں ہیں۔ 

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کے مطابق امریکی صدر کی ترجیح ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہ کرسکے۔ 

ترجمان وائٹ ہاؤس نے مزید کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آج اسرائیلی آپریشن پر بریفنگ دی گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات