31 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومانٹرٹینمنٹاداکارہ عائشہ خان کے انتقال سے متعلق پولیس کا بیان سامنے آ...

اداکارہ عائشہ خان کے انتقال سے متعلق پولیس کا بیان سامنے آ گیا


—فائل فوٹو 

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال کے بلاک 7 میں واقع فلیٹ سے اداکارہ عائشہ خان کی لاش ملی ہے۔

پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر اداکارہ کی موت طبعی معلوم ہوتی ہے، میڈیکل رپورٹ کے بعد موت کی حقیقی وجہ سامنے آئے گی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فلیٹ سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں، کزنز اور پڑوسیوں سے بیان لیے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز اداکارہ عائشہ خان رات گئے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئی تھیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات