38 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومقومی خبریںشکارپور، منڈی پھاٹک کےمقام پرجعفرایکسپریس کی بوگی پٹری سے اتر گئی

شکارپور، منڈی پھاٹک کےمقام پرجعفرایکسپریس کی بوگی پٹری سے اتر گئی


شکارپور میں منڈی پھاٹک کے مقام پر جعفر ایکسپریس کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق بوگی پٹری سے اترنے کے بعد اپ اور ڈاؤن ٹریک بند ہوگیا ہے۔

جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور جارہی تھی، حکام کا کہنا ہے حادثے میں جعفر ایکسپریس کے مسافر محفوظ رہے۔

ذرائع کے مطابق متاثرہ ٹریک کی بحالی کیلئے امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں تاکہ ٹریک کلیئر  کرکے آمدورفت بحال کی جاسکے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات