38 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسعودی الہلال کلب اور ریال میڈرڈ کا میچ ڈرا

سعودی الہلال کلب اور ریال میڈرڈ کا میچ ڈرا


میامی(جنگ نیوز) فیفا کلب ورلڈ کپ میں اسپین کے نامور فٹبال کلب ریال میڈرڈ کو سعودی عرب کے الہلال کلب نے فتح سے روک دیا۔ میچ حیران کن طور پر 1-1 گول سے برابر رہا۔ دوسری جانب ایف سی سالزبرگ نے پچوکا کو 1-2 سے زیر کیا، جبکہ یووینٹس نے العین ایف سی کو 0-5 کے بڑے مارجن سے شکست دی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات