33 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںعالمی ٹیسٹ چیمپئن ٹیم جنوبی افریقا کا وطن پہنچنے پر والہانہ استقبال

عالمی ٹیسٹ چیمپئن ٹیم جنوبی افریقا کا وطن پہنچنے پر والہانہ استقبال


کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنے کے بعد فاتح جنوبی افریقا کے کرکٹرز بدھ کو جوہانسبرگ واپس پہنچے تو ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ جنوبی افریقا کے وزیر کھیل گیٹون مک کینزی نے ٹیم کا استقبال کیافاتح ٹیم کے استقبال کیلئے شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد موجود تھی۔ ٹیم کے کپتان ٹیمبا باووما اور کوچ شکری کونراڈ کے ہمراہ کھلاڑیوں نے ایئرپورٹ پر موجود ہزاروں مداحوں کے درمیان جشن منایا۔ اس موقع پر سابق کھلاڑی، موجودہ ساتھی، اور اسکول و دفتر سے وقت نکال کر آنے والے شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ ہفتے کو لارڈز میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو پانچ وکٹ سے شکست دے کر 27 سال بعد آئی سی سی ایونٹ اپنے نام کیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات