34 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامیر قطر کو ایرانی صدر کا خط موصول، خط کے مندرجات ظاہر...

امیر قطر کو ایرانی صدر کا خط موصول، خط کے مندرجات ظاہر نہیں کیے گئے


فائل فوٹو۔

قطر کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کو ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا خط موصول ہوا ہے۔

تاہم قطری وزارت خارجہ نے ایرانی صدر کے امیر قطر کو بھیجے گئے خط کے مندرجات ظاہر نہیں کیے۔

دوحہ سے خبر ایجنسی نے ذرائع کےحوالےسے بتایا کہ قطر امریکا سے اسرائیل پر جنگ بندی کے لیے دباؤ ڈالنے اور ایرانی جوہری معاہدے کے لیے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی اپیل کرنے والے ممالک میں شامل ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات