37 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںتہران میں پولیس ہیڈکوارٹرز پر حملے کے لائیو مناظر جیو نیوز نے...

تہران میں پولیس ہیڈکوارٹرز پر حملے کے لائیو مناظر جیو نیوز نے دکھا دیے


ایران کے دارالحکومت تہران میں پولیس ہیڈکوارٹرز پر حملے کے مناظر جیو نیوز پر تہران سے صحافی جون حسین نے لائیو دکھا دیے۔

جیو نیوز کے پروگرام “آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ” میں صحافی جون حسین نے دھماکے کی تفصیل بتائی۔ سڑکوں کی تازہ ترین صورتحال بھی آگاہ کی۔ 

صحافی نے بتایا کہ تہران میں ایک طرف دھماکے کے بعد دھواں اٹھ رہا ہے، دوسری طرف لوگ معمول کی زندگی گزار رہے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات