31 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومتجارتی خبریںملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 245 روپے...

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 245 روپے کی کمی


ملک میں رواں ہفتے مسلسل تیسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار 245 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 59 ہزار 55 روپے ہوگیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 925 روپے کم کرکے 3 لاکھ 7 ہزار 831 روپے ہے۔

 ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کابھاؤ 20 ڈالر کم ہوکر 3 ہزار 378  ڈالر فی اونس ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات