32 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومقومی خبریںپی ٹی آئی کارکنوں پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

پی ٹی آئی کارکنوں پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر


— فائل فوٹو 

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر کے احتجاج میں توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی کارکنوں پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی۔

پاکستان تحریک انصاف کے 3 کارکنوں پر 25 جون کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔

اس حوالے سے تھانہ کراچی کمپنی میں درج مقدمہ کے ملزمان کو چالان کی نقول فراہم کر دی گئی ہیں۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات