34 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومقومی خبریںاسرائیل کی کامیابی عالمِ اسلام کی تباہی کے راستے ہموار کرے گی:...

اسرائیل کی کامیابی عالمِ اسلام کی تباہی کے راستے ہموار کرے گی: لیاقت بلوچ


—فائل فوٹو 

جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی کامیابی عالمِ اسلام کی تباہی کے راستے ہموار کرے گی۔

لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کی شکست خطہ میں امن کے قیام کے لیے ضروری ہے، امریکا، اسرائیل اور انڈیا گٹھ جوڑ عالمی امن کو تباہ کر رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عالمِ اسلام کو عسکری اتحاد قائم کرنا چاہیے۔

لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاسی استحکام قومی سلامتی کے تحفظ کی لکیر ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف سیاسی بحران کے خاتمے کے لیے اقدامات کریں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات