32 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںاسنوکر فیڈریشن کا مالی بحران، عالمی مقابلوں میں شرکت خطرے میں

اسنوکر فیڈریشن کا مالی بحران، عالمی مقابلوں میں شرکت خطرے میں


کراچی (شکیل یامین کانگا / اسٹاف رپورٹر) پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسو سی ایشن کے چیئرمین عالمگیر شیخ نے کہا ہے کہ مالی بحران اور حکومتی عدم توجہی پاکستان کے کیوسٹس کی عالمی مقابلوں میں شرکت خطرے میں پڑ گئی ہے۔ اسنوکر کی عالمی دنیا میں پاکستانی کھلاڑی نے بڑے بڑے کارنامے انجام دیئے ہیں، کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل مقابلوں میں شرکت نہیں کریں تو یہ پاکستانی اسنوکر کیلئے تباہ کن ہوگا، جنگ سے گفتگو میں عالمگیر شیخ نے گزشتہ سال سے اب تک پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے کوئی مالی امداد فراہم نہیں کی گئی۔ حکومت سے مطالبہ ہےکہ فوری طور پر فنڈز جاری کئے جائیں، ایسوسی ایشن کو سخت مالی مشکلات کا سامنا ہے، نا صرف اندرون ملک اسنوکر سرکٹ کو چلانا دشوار ہو گیا ہے بلکہ بین الاقوامی سطح پر پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت بھی خطرے میں ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات