32 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںچینی صدر کا ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی جلد از جلد...

چینی صدر کا ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی جلد از جلد کم کرنے پر زور


تصویر سوشل میڈیا۔

چینی صدر شی جن پنگ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشدیدگی جلد از جلد کم کرنے پر زور دیا ہے۔

چینی صدر نے قازقستان میں ازبک صدر کے ساتھ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف اسرائیلی کارروائیوں سے مشرق وسطیٰ میں اچانک کشیدگی بڑھی ہے جس پر چین کو تشویش ہے۔

انھو نے مزید کہا کہ ایسے اقدامات کی مخالفت کرتے ہیں جو دوسرے ممالک کی علاقائی خود مختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کرتے ہوں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات