کراچی(اسٹاف رپورٹر)آ ل سندھ انٹر ڈویژن خواتین والی بال چیمپئن شپ بدھ سے بلاول اسپورٹس کمپلیکس نواب شاہ میں شروع ہو گی جس میں سندھ کے تمام ڈویژنز کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔