39 C
Lahore
Wednesday, June 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایران، اسرائیل سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد گروہ گرفتار

ایران، اسرائیل سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد گروہ گرفتار


فائل فوٹو

ایران کی سیکیورٹی فورسز نے اسرائیل سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد گروہ کو گرفتار کرلیا۔

ایرانی سیکیورٹی فورسز کے مطابق دہشتگرد گروہ کو تہران کے جنوب مغربی قصبے سے گرفتار کیا گیا ہے۔

فورسز کے مطابق گرفتار 28 دہشتگردوں کے قبضے سے دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات