37 C
Lahore
Wednesday, June 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایرانی جوہری تنصیبات کو نقصان کی IAEA کی رپورٹ کے منتظر ہیں،...

ایرانی جوہری تنصیبات کو نقصان کی IAEA کی رپورٹ کے منتظر ہیں، روس


روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی جوہری تنصیبات کو نقصان کی آئی اے ای اے کی رپورٹ کے منتظر ہیں۔

روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر قائم ہونے کے مؤقف سے آگاہ ہیں، آگاہ ہیں کہ ایران امریکا کے ساتھ رابطے دوبارہ شروع کرنے کیلئے تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران پر اسرائیلی حملے غیر قانونی ہیں۔

روسی وزارت خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ ایران پر اسرائیلی حملے عالمی سلامتی کیلئے ناقابل قبول ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات