29 C
Lahore
Wednesday, June 18, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان بیس بال ٹیم کے کھلاڑی لانس خان ٹریفک حادثے میں جاں...

پاکستان بیس بال ٹیم کے کھلاڑی لانس خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق


پاکستان بیس بال ٹیم کے کھلاڑی لانس خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

لانس خان نے 2023 کے لنکون کپ میں پاکستان کی جانب سے ایک میچ کھیلا تھا۔

بیس بال فیڈریشن کے صدر فخر شاہ کے مطابق لانس خان آؤٹ فیلڈ کی پوزیشن پر کھیلتے تھے، وہ اتوار کی صبح ہیوسٹن میں ٹریفک حادثے کا شکار ہوئے تھے۔

فخر شاہ نے بتایا کہ لانس خان پاکستان کے بیرونِ ملک مقیم ٹیلنٹ میں سے ایک تھے۔

لانس خان کے بھائی پیئرس خان بھی پاکستان بیس بال ٹیم کے پلیئر ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات