32 C
Lahore
Tuesday, June 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایران نے اسرائیل پر سائبر حملہ بھی کردیا

ایران نے اسرائیل پر سائبر حملہ بھی کردیا


ایران نے میزائل حملوں کے بعد اسرائیل پر سائبر حملہ بھی کردیا ۔ 

اسرائیلی ٹی وی چینل ون فور لائیو پروگرام کے دوران مبینہ طور پر ہیک کر لیا گیا، عجیب و غریب آوازیں سنائی دیں، براہ راست نشریات کرنے والے اینکر حیرانی سے دیکھتے رہے۔

ایران کے سائبر حملوں میں اسرائیلی شہریوں کے موبائل فونز بھی نشانہ بنے ہیں۔ 

اسرائیلی شہریوں کو پناہ گاہوں میں جانے اور ایندھن ذخیرہ کرنے کے پیغامات موصول ہوئے ہیں۔ 

اسرائیلی حکام نے کہا ہے کہ یہ ایران کا سائبر حملہ ہے، عوام اس پر توجہ نہ دیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات