32 C
Lahore
Tuesday, June 17, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںآئی سی سی چیف جے شاہ امریکا پہنچ گئے

آئی سی سی چیف جے شاہ امریکا پہنچ گئے


کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی چیرمین جے شاہ امریکا کی میجر لیگ کرکٹ کے لئے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر اوکلینڈ پہنچ گئے۔انہوں نےڈبل ہیڈرز میچ بھی دیکھےآئی سی سی چیرمین اس سے قبل آئی پی ایل کے اختتامی تقریب میں بھی پہنچے تھے۔جےشاہ نے دورے کےدوران امریکی کرکٹ اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات کی۔امریکا میں 2028 اولمپکس میں کرکٹ کو شامل کیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات