32 C
Lahore
Tuesday, June 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمشرق وسطیٰ میں اضافی دفاعی صلاحتیں تعینات کرنے کا حکم دیا ہے،...

مشرق وسطیٰ میں اضافی دفاعی صلاحتیں تعینات کرنے کا حکم دیا ہے، امریکی وزیر دفاع


فائل فوٹو

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں اضافی دفاعی صلاحتیں تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکی فورسز کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، اضافی تعیناتی کا مقصد خطے میں ہماری دفاعی پوزیشن کو بڑھانا ہے۔

خبرایجنسی کے مطابق امریکا نے ملٹری ری فیولنگ جہازوں کی بڑی تعداد مشرق وسطیٰ بھیجی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق مشرق وسطیٰ میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کی نقل وحرکت بھی ہوئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات