32 C
Lahore
Tuesday, June 17, 2025
ہومتجارتی خبریںسونا فی تولہ 700 روپے سستا

سونا فی تولہ 700 روپے سستا


کراچی (اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 700روپے فی تولہ کی کمی ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 18ڈالر فی اونس کی کمی سے 3432 ڈالر سے کم ہو کر 3414ڈالر فی اونس پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 700 روپے فی تولہ کی کمی سے 3 لاکھ 62 ہزار 300 روپے فی تولہ ہو گئی ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات