30 C
Lahore
Tuesday, June 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںیو این سیکریٹری جنرل کی ایرانی ٹی وی چینل پر حملے کی...

یو این سیکریٹری جنرل کی ایرانی ٹی وی چینل پر حملے کی مذمت


فائل فوٹو

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایرانی ٹی وی چینل پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں اور میڈیکل عملے کو عالمی قانون کے تحت تحفظ حاصل ہے۔

صحافیوں کی عالمی تمظیم CPJ کی جانب سے بھی ایرانی ٹی وی چینل پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ 

تنظیم کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں تقریباً 200 صحافیوں کے قتل نے اسے خطے کے دیگر مقامات پر میڈیا کو نشانہ کی حوصلہ افزائی کی، یہ خونریزی اب ختم ہونی چاہیے۔

گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے ایران کے سرکاری ٹی وی چینل پر بھی میزائل داغا، براہ راست نشریات کے دوران ٹی وی چینل کی خاتون اینکر سحر امامی سیٹ چھوڑ کر اٹھ گئیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات