امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران سے نکلنے کی ہدایات جاری کر دی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے ہدایات جاری کی ہیں کہ امریکی شہری فوری ایران چھوڑ دیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی شہری کسی صورت میں بھی ایران کا سفر نہ کریں۔
امریکی محکمہ خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ جو امریکی شہری ایران نہیں چھوڑ سکتے وہ کچھ عرصہ شیلٹر میں رہنے کی تیاری کرلیں۔