29 C
Lahore
Tuesday, June 17, 2025
ہومانٹرٹینمنٹمنارا چوپڑا کے والد 72 برس کی عمر میں چل بسے

منارا چوپڑا کے والد 72 برس کی عمر میں چل بسے


بھارتی اداکارہ منارا چوپڑا کے والد رمن رائے ہنڈا 72 برس کی عمر میں چل بسے۔

پریانکا چوپڑا اور پرینتی چوپڑا کی کزن منارا چوپڑا کے والد دہلی ہائیکورٹ کے معروف وکیل تھے۔

منارا چوپڑا نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں والد کے انتقال کی تصدیق کی اور آخری رسومات کی تفصیلات شیئر کیں۔

انسٹاگرام اسٹوری پر اداکارہ نے لکھا کہ ہم گہرے غم اور دکھ کے ساتھ اپنے پیارے والد کی دفات کی اطلاع دیتے ہیں، جو ہمیں دنیا میں چھوڑ کر چلے گئے ہیں، وہ ہماری خاندان کی طاقت کا ستون تھے۔

رمن رائے ہنڈا کی آخری رسومات 18 جون کو اندھیری ویسٹ ممبئی میں ہوں گی، انہوں نے سوگوران میں بیوی کامنی چوپڑا اور بیٹیوں منارا اور متیلی کو چھوڑا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات