کراچی: پولیس نے چینی باشندوں پر حملے کا حتمی چالان جمع کروادیا
کراچی میں ایئر پورٹ کے قریب چینی باشندوں پر خود کش حملہ ملک دشمن گیر غیر ملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے کیا گیا تھا، حملے کا مقصد پاکستان اور چین کے تعلقات اور ملکی کی سلامتی کو متاثر کرنا تھا۔