33 C
Lahore
Monday, June 16, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںدو اسپورٹس فیڈریشنوں کے انتخابات مکمل

دو اسپورٹس فیڈریشنوں کے انتخابات مکمل


کرا چی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان ا سپورٹس بورڈ کی زیر نگرانی الپائن کلب اور پاکستان باؤلنگ فیڈریشن کے انتخابات مکمل ہوگئے،تمام عہدے دار بلامقابلہ منتخب ہوئے،پی ایس بی الیکشن کمیشن کے مطابق میجر جنرل عرفان ارشد الپائن کلب کے بلامقابلہ صدر، ایاز احمد شگری اعزازی سیکرٹری، پاکستان باؤلنگ فیڈریشن میں اعجازالرحمٰن صدر، علیم آغا اور آصف اورکزئی نائب صدور منتخب ہوگئے ہیں۔ پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے انتخابات 20 جون و دوپہر 2:30 بجے پی ایس بی کوچنگ سینٹر لاہور میں ہوں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات