33 C
Lahore
Monday, June 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسونیا گاندھی کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل

سونیا گاندھی کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل


 سونیاگاندھی—فائل فوٹو

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی چیئر پرسن سونیاگاندھی کی طبیعت ناساز ہو گئی۔ 

نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق 79 سونیا گاندھی کو نئی دہلی کے گنگا رام اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ 

سونیا گاندھی کو معدے کے مسائل کا سامنا ہے، کانگریس پارٹی کے مطابق سونیا گاندھی کا اسپتال میں ڈاکٹروں کی زیرِنگرانی علاج جاری ہے۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق سونیا گاندھی رواں ماہ دوسری بار اسپتال میں داخل ہوئی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات