33 C
Lahore
Monday, June 16, 2025
ہومقومی خبریںایرانی گبد کلاتو 250 بارڈر پر راہداری تا حکمِ ثانی بند ہے:...

ایرانی گبد کلاتو 250 بارڈر پر راہداری تا حکمِ ثانی بند ہے: ڈپٹی کمشنر گوادر


—فائل فوٹو

ڈپٹی کمشنر گوادر کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ایران کےساتھ گبد کلاتو 250 بارڈر پر راہداری تا حکمِ ثانی بند ہے۔

اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ گوادر نے عوام سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ حکومتِ بلوچستان کی ہدایات پر کیا گیا ہے۔ 

ڈپٹی کمشنر گوادر  نے کہا کہ کسی بھی قسم کی معلومات یا رہنمائی کے لیے ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کیا جائے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات