35 C
Lahore
Monday, June 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںتہران میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے، ایرانی میڈیا

تہران میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے، ایرانی میڈیا


تہران میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے ہیں، ایرانی میڈیا کے مطابق یہ دھماکے کاروں میں نصب بموں کے ہوئے ہیں، شہر میں کم از کم 5 کار بم پھٹے ہیں۔ 

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ان کار بم دھماکوں میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا ہاتھ ہے۔ 

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق کار بم دھماکوں کے جواب میں ایران نے اسرائیل پر 50 میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ 

لبنانی میڈیا کے مطابق قیصریہ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات