36 C
Lahore
Monday, June 16, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاک ملائیشیا دلچسپ مقابلہ، میچ 3-3 گول سے برابر

پاک ملائیشیا دلچسپ مقابلہ، میچ 3-3 گول سے برابر


—فائل فوٹو

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کے نیشنز کپ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ 3۔3 گول سے برابر ہو گیا۔

پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان ہاکی کا انتہائی دلچسپ میچ دیکھنے کا ملا ہے، گرین شرٹس نے میچ میں 2 مرتبہ برتری حاصلی لیکن وہ اسے برقرار نہ رکھ سکے۔

پاکستان کی طرف سے احمد ندیم، عبدالرحمٰن اور رانا وحید اشرف نے گول اسکور کیے۔

ایونٹ میں پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ کل جاپان کے خلاف کھیلے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات