36 C
Lahore
Monday, June 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیلی فوج نے ایران کے تازہ میزائل حملے کی تصدیق کر دی

اسرائیلی فوج نے ایران کے تازہ میزائل حملے کی تصدیق کر دی


—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

ایران نے اسرائیل پر تازہ میزائل حملے کیے ہیں، اسرائیلی فوج نے تصدیق کر دی۔

ایرانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بیلسٹک میزائلوں سے شمالی اسرائیل کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل حملے کے بعد تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں خطرے کے سائرن بجنے لگے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے ایران کے میزائلوں سے بچنے کے لیے اپنے شہریوں کو شیلٹرز میں جانے کی ہدایت کی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات