30 C
Lahore
Monday, June 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںفرانسیسی صدر کا ایرانی ہم منصب سے فون پر رابطہ

فرانسیسی صدر کا ایرانی ہم منصب سے فون پر رابطہ


فائل فوٹو

فرانسیسی صدر میکرون اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے، فرانسیسی صدر میکروں نے کہا ہے کہ ایرانی صدر سے کشیدگی میں کمی کے لیے تحمل کا مظاہرہ کرنے کا کہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بات چیت کے دوران ایران میں فرانسیسی شہریوں اور سفارتی علاقوں کا تحفظ یقینی بنانے کا بھی کہا اور ایران میں گرفتار دو فرانسیسی شہریوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

میکرون کا کہنا تھا کہ ایرانی جوہری پروگرام پر سنجیدہ تحفظات ہیں جو بات چیت سے حل ہونے چاہئیں، ایرانی صدر سے جوہری مذاکرات میں واپس آنے کے لیے کہا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ خطے کی کشیدگی میں کمی کے لیے فرانس تمام کوششوں کے لیے تیار ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات