30 C
Lahore
Monday, June 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںترک صدر کا ایرانی ہم منصب اور سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک...

ترک صدر کا ایرانی ہم منصب اور سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ


ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایرانی ہم منصب مسعود پزشکیان اور سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

ترک صدر نے ایران اور سعودی عرب کی اعلیٰ سیاسی قیادت سے رابطے میں کہا کہ نیتن یاہو حکومت علاقائی استحکام کےلیے بڑا خطرہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران پر اسرائیل کا حملہ بتاتا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نے خطے کو آگ میں دھکیلنے کی کوشش کی ہے۔

رجب طیب اردوان نے مزید کہا کہ ایران پر حملوں سے اسرائیل دنیا کی توجہ غزہ میں نسل کشی سے ہٹانا چاہتا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ خطے میں تناؤ کم کرنے کے لیے اسرائیل کو روکا جانا ضروری ہے، جوہری تنازع صرف بات چیت سے ہی حل کیا جا سکتا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات