35 C
Lahore
Sunday, June 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکی سینیٹر نے اسرائیل کے ایران پر حملے کو غیر قانونی قرار...

امریکی سینیٹر نے اسرائیل کے ایران پر حملے کو غیر قانونی قرار دیدیا


امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے اسرائیل کے ایران پر حملے کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔

ایک بیان میں سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ امریکا کو اسرائیل کی ایک اور جنگ میں گھسیٹا نہیں جاسکتا۔

امریکی سینیٹر نے کہا کہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر اتوار کو مذاکرات طے تھے، تاہم اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران پر غیر قانونی حملہ کردیا۔

انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کے سب سے بڑے مذاکرات کار کو مار دیا گیا، امریکا کی سفارت کاری کو نیچا دکھایا گیا اور ہزاروں شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات