40 C
Lahore
Sunday, June 15, 2025
ہومتجارتی خبریںپاکستان بزنس فورم کا وزیراعظم کو خط

پاکستان بزنس فورم کا وزیراعظم کو خط


—فائل فوٹو

پاکستان بزنس فورم نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر فنانس بل کے سیکشن 14 اے سی، 37 بی، 37 اے اے اور 14 اے ڈی پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

خط میں صدر بزنس فورم نے کہا کہ فنانس بل کے سیکشن 37 اے اے نے پورے ملک کی بزنس کمیونٹی کو ہلا کر رکھ دیا ہے، سیکشن 37 اے اے کو فوری واپس لیا جائے۔

صدر پاکستان بزنس فورم کا کہنا تھا کہ ان اقدامات سے بزنس کمیونٹی کا کانفیڈنس سخت متاثر ہوگا، سمجھ سے بالاتر ہے کہ بزنس کمیونٹی کےلیے گرفتاری کے احکامات ڈالے گئے۔

خط میں یہ بھی کہا گیا کہ وزیراعظم سے ہمیں توقعات ہیں کہ وہ اس فنانس بل کو ٹھیک کروائیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات